شیخ رشید کی پی آئی سی آمد، زیر علاج بھائی کی عیادت کی

جمعرات 23 ستمبر 2021 12:32

شیخ رشید کی پی آئی سی آمد، زیر علاج بھائی کی عیادت کی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج اپنے بھائی شیخ رفیق احمد کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی آمد پر انتظامیہ نے ان کا استقبال کیا ۔ وزیرداخلہ شیخ رشید کو ڈاکٹرزنے ان کے بھائی کے جاری علاج معالجے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی ۔