Waheeda Shah - Urdu News
وحیدہ شاہ ۔ متعلقہ خبریں
وحیدہ شاہ پیپلز پارٹی سندھ سے تعلق رکھنے والی سیاستدان ہے جس نے انتخابی دن انتخابی عملہ پر تشدد کر کے بدنامی اور رسوائی کمائی۔ فروری 2012ء کے ضمنی انتخابات میں سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب قرار دی گئی۔ البتہ وحیدہ نے انتخابات کے دوران ووٹ دفتر میں گھس کر سرکاری انتخابی افسر پر تھپروں کی بارش کر دی جو منظرہ پر محفوظ کر کے بعید نما پر دکھایا گیا۔ اس پر عدالت اعظمی نے تحقیقات کا حکم دیا جس کے بعد انتخابی لَجنہ نے انتخاب کو کالعدم قرار دے کر وحیدہ شاہ پر دو سال کی پابندی لگا دی۔ اس فیصلہ میں سندھ سے تعلق رکھنے والے لجنہ کے دو ارکان نے اختلاف کیا جبکہ تین ارکان نے اکثریتی فیصلہ دیا۔ پیپلزپارٹی نے فیصلہ پر احتجاج کیا۔
-
حلقہ پی پی 167 میں جھگڑا،تحریک انصاف کے امیدوار شبیر احمد کو (آج)الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کاحکم
الیکشن حکام کا کام صرف 2 لائنیں لکھ کر آگاہ کرنا نہیں ہے،الیکشن میں انتخابی عملے کی غفلت ہرگز برداشت نہیں ہوگی،چیف الیکشن کمشنر اسلحے کی نمائش پر پابندی اور دفعہ 144 کا ... مزید
جمعرات 23 جون 2022 - -
سپریم کورٹ،ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار، پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست مسترد کر دی
تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا، جس میں آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کیلئے گائیڈ لائن جاری کریں گے
جمعہ 2 اپریل 2021 - -
ڈسکہ ضمنی انتخاب،پولیس کو ڈنڈا اور گولی کے علاوہ کچھ نہیں آتا، سپریم کورٹ
اگر پولیس الیکشن کمیشن سے تعاون نہیں کر رہی تھی تو فوج طلب کیوں نہیں کی گئی، 7 فروری سے پولیس تعاون نہیں کررہی تھی الیکشن 19 فروری کو ہوا، جسٹس عمر عطاء بندیال
جمعرات 1 اپریل 2021 - -
سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیس کی سماعت
نون لیگ کی امیدوار نوشین افتخار کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے دلائل مکمل ہو گئے
میاں محمد ندیم جمعرات 1 اپریل 2021 - -
انصاف نہ ملا توسمجھوں گا،اس کے پیچھے وزیراعظم ہیں، سمیع ابراہیم
ابھی تک وفاقی وزیرکیخلاف مقدمہ درج نہیں ہوا، اپنا احتجاج جاری رکھوں گا، رکن سندھ اسمبلی وحیدہ شاہ نے پولنگ سٹاف کو تھپڑمارا توممبرشپ منسوخ ہوئی، وفاقی وزیر کوبھی استعفیٰ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 21 جون 2019 -
وحیدہ شاہ سے متعلقہ تصاویر
-
سندھ اسمبلی ،حکمران جماعت پیپلزپارٹی کے ارکان نے صوبائی بجٹ کوعوام دوست بجٹ قراردے دیا
حکومت نے صحت کے شعبے میں نمایاں کام کیا ہے امراض قلب کے یونٹس شہر قائد کے بعد دیہاتوں میں بھی کھولے جارہے ہیں،ارکان پیپلزپارٹی سندھ کے ساتھ اتنی زیادتی انگریز دورمیں ... مزید
منگل 25 ستمبر 2018 - -
سپر یم کورٹ نے سابق رکن سندھ اسمبلی وحیدہ شاہ کی جانب سے پریذائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کی 2 سالہ سزا مکمل ہونے پر مقدمہ نمٹا دیا
منگل 17 نومبر 2015 - -
پیپلز پارٹی کی رہنما وحیدہ شاہ نے ایک بار پھر ظلم اور تشدد کی مثال قائم کر دی، وحیدہ شاہ نے مجھ پر تیزاب پھینکا اور چوری کا الزام لگا کر مجھے اور میرے 3 سال کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا،ملازمہ کا الزام
اتوار 8 نومبر 2015 - -
ہمارے خاندان نے 40 سال تک پیپلز پارٹی کی خدمت کی، پی ایس53کے عوام نے ہمیشہ ہمارے خاندان کو اسمبلی میں بھیجا ، پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑوں گی، سابق ایم پی اے وحیدہ شاہ بخاری کا کارنرمیٹنگ سے خطاب
اتوار 14 اپریل 2013 - -
سپریم کورٹ نے وحیدہ شاہ کی نااہلی معطل کرکے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی
جمعہ 29 مارچ 2013 - -
پیپلزپارٹی نے پنجاب کے قومی وصوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے نتائج کو مسترد کر دیا، اب بھی کہتاہوں پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں پنجاب میں حکو مت بنا ئیگی، سپر یم کورٹ نے وحیدہ شاہ کے تھپڑ کا نوٹس تو لے لیا پنجاب میں (ن) لیگ کے سر کاری وسائل کے استعمال ،ہوئی فائرنگ ،ضلعی حکو متوں ،محکمہ ایجو کیشن اور پٹواریوں کے ذریعے کی جانیوالی دھاندلی کا کیوں نوٹس نہیں لیا جا رہا ؟،شہبا زشر یف آصف زرداری کیخلاف بازاری زبان استعما ل کر نا بند کر دیں ورنہ ان کے ایسے راز عوام کے سامنے لائیں گے کہ یہ کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے ،ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ نے اپنی ہی سٹیوں پر کا میابی حاصل کی ہمارے امیدوارں نے انتخابات کو سنجیدہ نہیں لیا ،ہم سیاستدانوں کو بدنام اور انکے خلاف انتقامی کاروائی نہیں کرتے اس لیے اصغر خان کیس کی ایف آئی اے سے تحقیقات پر بھی سپر یم کورٹ سے معذرت کر لی ہے،پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کی لاہور میں پر یس کا نفر نس
جمعرات 6 دسمبر 2012 -
-
ریاست فوج اور سپریم کورٹ نہیں عوام ہیں ، رضا ربانی نے آئین کا بیڑہ غرق کرکے گورنر کے اختیارات محدود کر دیئے ہیں ،پنجاب میں ضمنی الیکشن کے دوران غنڈہ گردی اور دھاندلی کی گئی ،وحیدہ شاہ کو ایک تھپڑ مارنے کی سزا دی گئی مگر اصل دھاندلی کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا، گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کا سرکٹ ہاؤس میں کارکنوں سے خطاب و میڈیا سے گفتگو
بدھ 5 دسمبر 2012 - -
وحیدہ شاہ اہلیت کیس‘سپر یم کورٹ نے پی ایس 53 میں4دسمبر کو ہونے والا ضمنی انتخاب روکنے کا حکم ، وحیدہ شاہ کواپنی سزاؤں کے خلاف اپیل دائر کرنے کی اجازت دے دی
جمعہ 30 نومبر 2012 - -
وحیدہ شاہ کیس: سپر یم کورٹ کا پی ایس 53 میں ضمنی انتخاب روکنے کا حکم
جمعہ 30 نومبر 2012 - -
وحیدہ شاہ کیس کا فیصلہ ، دو سال نااہلی کی سزا برقرار
اتوار 4 نومبر 2012 - -
دفاعی بجٹ پر غور کیا جا رہا ہے ،شمسی ائیر بیس سمیت تمام ادارے محفوظ ہاتھوں میں ہیں، ملالہ پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے تمام جماعتوں سے مشاورت جاری ہے، صدر اور آرمی چیف کو آگاہ کر دیا گیا ہے، وزیر دفاع نوید قمر کی ٹنڈو محمد خان میں وحیدہ شاہ کی رہائش گاہ پر میڈیاسے گفتگو
پیر 29 اکتوبر 2012 - -
وحیدہ شاہ کی نا اہلیت بر قرار‘سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا، حلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم
بدھ 19 ستمبر 2012 - -
وحیدہ شاہ کیس ، الیکشن کمیشن کی اپیل نمٹادی گئی
منگل 5 جون 2012 - -
وحیدہ شاہ کو نااہل قرار دیئے جانے کا فیصلہ معطل ،سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بنچ حیدرآباد نے پی ایس ترپن پر 26اپریل کو ضمنی الیکشن پر حکم امتناعی جاری کر دیا
منگل 24 اپریل 2012 - -
سندھ ہائی کورٹ،وحیدہ شاہ کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ معطل
منگل 24 اپریل 2012 -
Latest News about Waheeda Shah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Waheeda Shah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وحیدہ شاہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ وحیدہ شاہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.