کتاب لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، وزیراعظم شوکت عزیز

ہفتہ 14 اکتوبر 2006 21:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر۔2006ء) وزیر اعظم شوکت عزیز نے کہا ہے کہ کتاب لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ہفتے کو گورنر ہاؤس میں اخبارات کے مدیران وسینئر صحافیوں سے ملاقات کے موقع پر شوکت عزیز کافی خوشگوار موڈ میں تھے اور ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرا فی الحال کتاب لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :