صدام حسین کے خلاف قتل عام کے مقدمے کا فیصلہ کل متوقع ہے۔۔بغداد سمیت چار صوبوں میں کرفیونافذ۔ تشدکے واقعات میں مزید بتیس عراقی ہلاک
ہفتہ 4 نومبر 2006 22:32
(جاری ہے)
سیکورٹی فورسزکی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صلاح الدین،دیالا اور انبار کے صوبوں میںچوبیس گھنٹے کا کرفیونافذکردیاگیاہے جبکہ بغدادمیں بارہ گھنٹے کرفیورہے گا۔عراقی دارالحکومت میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔اضافی دستوں کو شہرمیں طلب کرلیاگیاہے۔عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے اس امیدکا اظہارکیاہے کہ عراقی عوام کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے پرصدام حسین کوان کے کیے کی سزاضرورملے گی۔دوسری جانب ادھیم میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے عراقی صدرجلال طالبانی کے پانچ خصوصی گارڈہلاک ہوگئے۔جبکہ لطیفیہ میں مسلح افرادکی فائرنگ سے دوشہری مارے گئے اور تین زخمی ہوئے ۔ادھر بغدادکے علاقے طالیبیا میں کاربم دھماکے سے دو افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ موصل میں فائرنگ کے مختلف واقعات ،میںپانچ افرادہلاک ہوگئے۔بغداد میں فائرنگ اور بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔جبکہ عراقی ٹی وی کے مطابق ایک صحافی کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.