کراچی ، ہیمرجک فیور کے مزید 87 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل
اتوار 5 نومبر 2006 20:53
(جاری ہے)
ڈاکٹر عبدالماجد نے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں کراچی کے 14 نجی اور سرکاری اسپتالوں میں وائرل ہیمرجک فیور سے متاثرہ 87 نئے مریضو کو داخل کیاگیا جس کے بعد ان اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد282ہوگئی ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ اس بخار سے اب تک کراچی میں 2ہزار 6 سو 72افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ انہوں نے بتای اکہ اب تک کراچی میں 895مریضوں کو ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اس بخار سے اب تک کراچی میں 29 ‘ حیدرآباد میں دو اور عمر کوٹ میں ایک مریض جاں بحق ہوا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.