سوات سے پولیو سمیت مہلک بیماریوں کے مکمل خاتمہ کیلئے ماسٹر پلان تیار کیا جائیگا ۔ ڈاکٹر خورشید علی
جمعہ 29 دسمبر 2006 13:08
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر گلکدہ میں ڈی ایچ ایم ٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ڈی ایم ایس سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے علاوہ ڈی ایچ ایم ٹی کے ممبران نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ پولیو کے قومی مہم کو موثر طریقے سے چلانے کیلئے ضروری کارروائی کرکے ماسٹر پلان تیار کی جائیگی جس سے دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں رہنے والے بچوں تک رسائی کی کوشش کی جائیگی۔
ڈاکٹر خورشید علی خان نے کہا کہ مہلک بیماریوں کے خاتمہ کیلئے عوام کو محکمہ صحت کے ساتھ مکمل تعاؤن کی ضرورت ہے جبکہ علاقے میں سوشل موبالائزیشن مہم چلانے کیلئے منتخب نمائندوں علماء کرام ‘ طلباء سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیاجائیگا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.