صدام حسین کو اقتدار سے الگ کرنے کیلئے ایران اور امریکہ کے درمیان خفیہ رابطوں کا انکشاف
جمعرات 18 جنوری 2007 11:41
(جاری ہے)
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران نے اپنی پیشکش کے بدلے میں امریکہ سے دشمنی اور اقتصادی پابندیاں ختم کرنے اور ایرانی باغی گروپ مجاہدین الخلق کو تحلیل کرنے کی اپیل کی تھی۔
اس حوالے سے امریکی وزارت خارجہ کے ایک سابق اہلکار لارنس وِلکرسن نے بتایا کہ ایران کی اس پیشکش کو امریکی نائب صدر ڈِک چینی کے دفتر نے ٹھکرا دیا۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت کے امریکی وزیر خارجہ کالن پاول ایران کی پیشکش پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہتے تھے۔وِلکرسن نے بتایا کہ یہ ایک موقع تھا جب وزیر خارجہ اور ان کے نائب اس پیشکش پر غور کرنا چاہتے تھے لیکن جیسے ہی یہ پیشکش نائب صدر کے دفتر پہنچی تو جواب آیا ’ہم شیطان سے بات نہیں کرتے۔‘ وِلکرسن کا کہنا تھا کہ انہیں لگا کہ امریکی انتظامیہ ایک بڑی غلطی کررہی ہے.مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.