فیصل آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
اتوار 18 فروری 2007 18:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر کے زون افسران کو لکھے گئے مراسلہ میں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک دہشتگرد وں اور خود کش حملوں کی لپیٹ میں ہے آئے روز دہشتگردی ملک کے مختلف حصوں میں خود کش حملے کر رہے ہیں لہٰذا تمام پبلک مقامات پر پولیس ملازمین کو سادہ کپڑوں میں تعینات کیا جائے اور تمام نمازوں کے اوقات میں اہم مساجد جہاں بہت زیادہ نمازی نماز کی ادائیگی کیلئے آتے ہیں وہاں گشت بڑھایا جائے۔
تمام سرکاری دفاتر خصوصاً پی ٹی سی ایل، سوئی گیس واپڈا کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ داخلی دروازے پر واک تھرو گیٹ نصب کئے جائیں تاکہ کوئی تخریب کار اپنے مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکے اور روزانہ گشت کو بڑھایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.