چیچہ وطنی خود کش حملے سے قبل بم دھماکہ3 حملہ آور ہلاک ۔مشتبہ خود کش حملہ آور سائیکل پر جا رہے تھے کہ بم قبل از وقت پھٹ گیا‘ پولیس حکام و عینی شاہدین۔بم دھماکہ خود کش حملہ ہو سکتا ہے ‘ ڈی ایس پی چوہدری بشیراحمد‘ جائے وقوعہ سے حملہ آور کی موبائل سم ‘ تسبیح اور ٹوپی برآمد ‘ تحقیقات شروع کر دی گئیں۔(اپ ڈیٹ)
ہفتہ 24 فروری 2007 14:15
(جاری ہے)
واقعے کے بعد ضلع ناظم رائے حسن نواز خان اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما رائے عزیز اللہ خان فوراًموقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے پولیس حکام کو واقعے کی جلد از جلد تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق جائے حادثہ سے مشتبہ خود کش حملہ آور کے موبائل کی سم ‘ تسبیح اور ٹوپی بھی ملی ہے جسے قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔ زخمی ہونے والے شخص کا نام عدیل بتایا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع نے زخمی ہونے والے شخص کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔ریجنل پولیس آفیسر ملتان مرزا محمد علی کے مطابق ہلاک ہونے والا تیسرا شخص بھی دہشت گردوں کاساتھی تھا۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ واقعہ 6:26منٹ پر پیش آیا۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.