پاکستان میں شفاف انتخابات چاہتے ہیں،امریکہ،توقع ہے کہ اپوزیشن او رالیکشن کمیشن مل جل کر انتخابی عمل مکمل کر لیں گے ،امریکہ اور پاکستان کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات مستقبل میں بھی قائم رہیں گے،پاکستان میں متعین امریکی سفیر ریان سی کروکر کی صحافیوں سے گفتگو
پیر 5 مارچ 2007 19:42
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ کہ امریکہ سیاسی مفاد سے بالاتر ہو کر صرف الیکشن کمیشن کو ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے حوالے سے تحفظات پر الیکشن کمیشن کا بیشتر سیاسی جماعتوں سے رابطہ ہے اور امید ہے کہ یہ سارا عمل مل جل کر باہمی مشورے سے مکمل کر لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات ہیں جو مستقبل میں بھی قائم رہیں گے ۔سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد بھی امریکی سفیر کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.