شمالی وزیرستان مقامی ریڈیو سٹیشن کے مذہبی پروگرام سے متاثر ہوکرعیسائی خاندان نے اسلام قبول کرلیا

جمعرات 15 مارچ 2007 13:43

میرانشاہ(اردوپوئنٹ تازہ ترین اخبار15 مارچ2007) شمالی وزیرستان ازمک میں ریڈیو ازمک کے مذہبی پروگرام سے متاثر عیسائی خاندان نے اسلا م قبول کرلیا تفصیلات کے مطابق شمعون عیسائی اور اس کے پورے خاندان ازمک مقامی ریڈیو سٹیشن سے مذہبی پروگرام سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا اس موقع پر شمون کا اسلامی نام محمد سلیمان اور بیوی بچوں نے بھی اسلامی نام رکھ لیے محمد سلیمان نے کہ کہ ازمک مقامی ریڈیو سٹیشن کے پروڈیوسر نور سلام خان اوردوسرے سٹاف کی وجہ سے اسلام قبول کیا ہے سلیمان نے کہا کہ اسلام اصل روح ہے۔

متعلقہ عنوان :