اسرائیلی جنگی طیاروں کا غزہ پر شدید فضائی حملہ‘ حماس کارکن سمیت 6 فلسطینی جاں بحق‘ 30زخمی
فضائی حملے سے حماس کا سکیورٹی ہیڈ کوارٹر بھی تباہ ہوگیا‘ درجنوں مکینک بھی شہر میں داخل‘ بڑی زمینی کارروائی کی تیاریاں۔ اسرائیلی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا‘ حماس کے عسکری ونگ کا شدید ردعمل۔(تفصیلی خبر)
جمعہ 18 مئی 2007 15:03
(جاری ہے)
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعہ کو غزہ شہر پر شدید حملہ کیا اور متعدد اہداف پر بمباری کے بعد ٹینک بھی شہر میں داخل ہوگئے فضائی بمباری میں حماس کارکن سمیت چھ افراد جاں بحق اور تیس زخی ہوگئے بمباری سے حماس کا سکیورٹی ہیڈ کوارٹر بھی تباہ ہوگیا۔
ادھر اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ ان کی یہ کارروائی فلسطینیوں کی طرف سے ممکنہ حملے روکنے کے لئے ہے اسرائیل ایک بڑی زمینی کارروائی کی تیاری بھی کررہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر پر راکٹوں سے بھی حملے کئے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ غزہ شہر پر حملے کا نشانہ شدت پسند گروپ حماس کے ایک رکن کی کار تھی۔ ادھر حماس کے عسکری ونگ نے دھمکی دی ہے کہ حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.