وفاقی کااجلاس وزیراعظم شوکت عزیز کی زیر صدارت جاری ۔۔۔۔۔مالی سال دوہزار سات دوہزار آٹھ کے ‌وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی

ہفتہ 9 جون 2007 12:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جون۔2007ء) وفاقی کااجلاس وزیراعظم شوکت عزیز کی زیر صدارت جاری ہے ۔۔جس میں‌مالی سال دوہزار سات دوہزار آٹھ کے ‌وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی

متعلقہ عنوان :