جامعہ حفصہ کی پچاس سے زیادہ طالبات کو پولی کلینک ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے

منگل جولائی 14:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جولائی۔ 2007ء) جامعہ حفصہ کی پچاس سے زیادہ طالبات کو پولی کلینک ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔ زخمی طالبات کو ہسپتال لے کر آنے والے ایک طالب علم کو گرفتار کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

مولانا عبدرلرشید غازی اور مسجد کے دیگر منتظمین خیریت سے ةہیں،طالبات جامعہ حفصہ