تائیوان میںتباہی مچانے والا سمندری طوفان اسپیٹ چین کے ساحلوں سے ٹکرا گیا ۔ تیرہ افراد ہلا ک ، چھ شدید زخمی ۔ نو لاکھ افراد اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف چلے گئے
اتوار 19 اگست 2007 13:39
(جاری ہے)
اس سے قبل طوفان کے بعد تائیوان میں شدید بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا جب کہ مٹی کے تودے گرنے سے بعض سڑکوں پر ٹریفک معطل ہوگئی۔
حکام نے بتایا ہے کہ اٹھارہ سو افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچادیا گیا ہے چین کے صوبے ژی جیانگ اور گوانگ ڈونگ کے خاص طور پر متاثر ہونے کا خطرہ ہے اور محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ طوفان کے باعث دور دور تک بارش ہوگی جس سے شنگھائی شہر بھی متاثر ہوسکتا ہے اس صورتحال کے پیش نظر کئی علاقوں سے جہازوں کی آمدورفت منسوخ کردی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.