یونان کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے قدیم اولمپک کےتاریخی مقام اولمپیا کو بچالیا گیا۔ تین روز میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ساٹھ سے تجاوز کرگئی
پیر 27 اگست 2007 11:58
(جاری ہے)
یورپ کے کئی ملکوں سے آگ بجھانے کے ماہرین پر مشتمل کئی ٹیمیں ایتھنز پہنچ چکی ہیں جو یونان کی فوج اور رضاکاروں کے ہمراہ تاریخ کی اس سب سے بڑی آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔
پیلو پونس اور یوبوئے کے چالیس سے زائد دیہات کو خالی کرایا جا چکا ہے ۔ یونان میں اس وقت ایک ہزار سے زائد آگ بجھانے والے کارکن ، چارسو سے زائد فوجی اور سولہ آگ بجھانے والے طیارے مصروف عمل ہیں ۔ یونان کی حکومت نے ملک کے جنگلات میں آگ لگانے والے کی اطلاع دینے والے کے لئے دس لاکھ یورو انعام کا اعلان کیا ہے ۔یونان کے وزیر خارجہ کے مطابق آگ پر قابو پانے کےلئے امریکہ اور روس سے بھی مدد کی اپیل کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.