اسامہ اور ملا عمر زندہ اور صحت مند ہیں،ترجمان گلبدین حکمت یار
پیر 10 ستمبر 2007 15:24
(جاری ہے)
کابل میں گلبدین حکمت یار کے ترجمان محمد ہارون ذرغون نے نامعلوم مقام سے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی سے بات چیت میں کہا کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں جانتے کہ اسامہ بن لادن اور ملاعمر کہاں ہیں،تاہم اس بارے میں یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ وہ دونوں زندہ اور صحت مند ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کو مطلوب دونوں اشخاص کے ساتھ کوئی ان کا کوئی براہ راست رابطہ نہیں ہے۔ہارون زرغون نے بتایا کہ دونوں رہنما پاک افغان سرحد ی علاقے میں کہیں چھپے ہوئے ہیں۔کچھ روز قبل القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی نئی ویڈیوٹیپ منظر عام پر آئی تھی جس میں انہوں نے دنیا کو لاحق خطرات پر بات کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.