مولانا حسن جان کو پشاور میں سپردخاک کردیاگیا، نمازجنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، وزیرداخلہ شیرپاؤ اور وزیراعلیٰ اکرم درانی کو نمازجنازہ میںشریک ہونے سے روک دیا گیا
اتوار 16 ستمبر 2007 12:30
(جاری ہے)
اس موقعے پر مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی اور اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کی ۔
۔ اس سے پہلے پشاور میں وزیر اعلی سرحد اکرم خان دارنی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں آئی جی سرحد سمیت مولانا حسن جان کے بیٹوں نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس کے بعد مولانا حسن جان کے بیٹو ں کی نشاندہی پر انکے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔ جبکہ مولانا حسن جان کے قتل کے خلاف پیر کوصوبے بھرمیں یوم سوگ منایا جائے گا ۔ممتاز عالم دین اور شیخ الحدیث مو لانا حسن جان کو گزشتہ روز پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےفائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔ پولیس نے ملزمان کی نشاندہی کے لئے مختلف ٹیمیں تشکیل دے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ صدرپرویز مشرف ، وزیر اعظم شوکت عزیز،چیئر مین سینیٹ ، گورنر اوروزیر اعلیٰ سرحد، جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماؤں اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مولانا حسن جان کے قتل کی شدید الفاظ مذمت کی ہے۔ جے یو آئی کے مرکزی رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا کہ مولا نا حسن کا قتل اسلام دشمن عناصر کی کارروائی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.