کراچی اسٹاک ایکسچینج نے ٹریڈنگ کےدوران چودہ ہزار کی تاریخی نفسیاتی حد عبور کرلی

بدھ 3 اکتوبر 2007 12:08

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین03اکتوبر2007) کراچی اسٹاک ایکسچینج نے ٹریڈنگ کےدوران چودہ ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرلی ہے