فلموں میں شراب نوشی ‘ جرم او رسگریٹ نوشی کے مناظر تخلیقی عنصر کا ایک حصہ ہیں۔شاہ رخ خان ۔۔۔کسی فلمساز کا مقصد ہرگز ایسے جرائم کو عام کرنا نہیں ہوتا ‘ عوام کو منفی پہلوؤں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے
پیر 4 فروری 2008 14:17
(جاری ہے)
شاہ رخ خان نے کہا کہ موجودہ نسل انتہائی ذہین ہے اور فلموں میں ایسے مناظر کے منفی تاثرات کو قبول نہیں کرتی لیکن ممکن ہے کسی طبقہ سے تعلق رکھنے والے گنتی کے چند افراد ایسے مناظر سے متاثر ہوتے ہوں تاہم ہر فلمساز اپنی فلموں کے مناظر سے متعلق اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میں خود اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ 17سالہ فلمی زندگی میں 60فلموں میں میں نے ایک ذمہ دار اداکار کی حیثیت سے کام کیا ہے اور عوام و ناظرین کو تفریح کا سامان مہیا کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی ناظرین کو سگریٹ پینے کی ترغیب نہیں دی ‘ فلم ڈان میں بھی میں نے یہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہیرو اس بری عادت سے نجات کی راہوں کی تلاش میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہوئی ہے کہ وزیر صحت نے مجھ میں دلچسپی لیتے ہوئے مجھے اس بری عادت سے نجات حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.