سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو میر مرتضی بھٹو قتل کیس سے بری کردیا

بدھ 9 اپریل 2008 17:30

کراچی (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین09اپریل 2008 ) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو میر مرتضی بھٹو قتل کیس سے بری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :