معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا فیصل آباد میں والہانہ استقبال کیا گیا۔ حکومت پنجاب نے چیف جسٹس کا پروٹو کول دیا
اتوار 25 مئی 2008 13:15
(جاری ہے)
نمائندہ کے مطابق وکلاء کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ نواز،جماعت اسلامی،تحریک انصاف،صنعتکار برادری طلباء اور مزدور تنظیموں نے چیف جسٹس کے استقبال کیلیے کیپ لگائے ، تاہم پیپلز پارٹی نے استقبالہ کیمپ نہیں لگایا ۔
معزول چیف جسٹس وکلاء اور سول سوسائٹی کے قافلے کے ہمراہ پنڈال پہنچنے پر وکلا،سیاسی کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے معزول چیف جسٹس پر پھولوں نچھاور کیے ۔اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جبکہ معزول چیف جسٹس کیلئے بلٹپروف ڈائس تیار کیا گیا ۔ اسلام آباد سے فیصل آباد کے راستے میں علاقائی بار کونسلز کے نمائندہ وفود معزول چیف جسٹس کے قافلے میں شامل ہوئے ۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.