پاکستان رینجرز اور بھارتی سرحدی فورس کے درمیان سرحدی امور پر مذاکرات شروع ہوگئے ۔۔پاکستان بات چیت میں بھارت کی جانب سے فائرنگ کامعاملہ اٹھائے گا

ہفتہ 28 جون 2008 11:33

واہگہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 28جون 2008ء) پاکستان رینجرز اور بھارتی سرحدی فورس کے درمیان سرحدی امور پر مذاکرات واہگہ بارڈر پر پاکستانی علاقے میں شروع ہوگئے ہیں۔۔پاکستان بات چیت میں بھارت کی جانب سے فائرنگ کامعاملہ اٹھائے گا۔