سانحہ لال مسجد کا ایک سال مکمل ہونے پر القاعدہ کے میڈیا سیل اسحاب کی جانب سے وڈیو پیغام جاری، غازی عبد الرشید اور سانحہ لال مسجد میں مارے جانیوالے افراد کو خراج عقیدت
جمعہ 4 جولائی 2008 15:02
(جاری ہے)
وڈیو ٹیپ میں اسامہ بن لادن ایمن الزواہری اور ابو یحیٰ الابی کے گزشتہ پیغامات بھی موجود ہیں جس میں غازی عبدالرشید کو امام امت قرار دیا گیا ہے ۔
اسحاب کی جاری کردہ وڈیو ٹیپ میں دینی و سیاسی جماعتوں سے وابستہ رہنماوٴں پر بھی شدید تنقید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ دینی جماعتیں اقتدار کے حصول کیلئے سازشوں کا شکار ہورہی ہیں۔ وڈیو پیغام میں امت مسلمہ سے امریکہ کیخلاف جہاد کی اپیل کرتے ہوئے پاکستانی قبائل اور مجاہدین کو اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی ہے ۔ وڈیو پیغام میں لندن حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کی گئی ہے ، دنیا کے مختلف ملکوں میں القاعدہ کی کارروائیوں کی فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.