معزول ججزکی بحالی میں پیپلزپارٹی کی طرف سے کوئی رکا وٹ نہیں۔ آئینی پیکج کے بارے میں اتحادی جماعتوں کی جانب سے جواب نہ ملنے پر تاخیر ہورہی ہے ۔وفاقی وزیر قانون فاروق نائیک کی کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 26 جولائی 2008 14:42
(جاری ہے)
کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی پیکج کا مسودہ تمام اتحادی جماعتوں کو بھجوایا گیا تھا تاکہ اس پر اعتراضات اور ترامیم پیش کی جائیں ،تاکہ اسے حتمی شکل دی جاسکے ، لیکن اتحادی جماعتوں نے ہماری درخواست کے باوجود اب تک اسے واپس نہیں بھیجا۔
فاروق ایچ نائیک نے مزید کہا کہ حکومت بیک ڈور ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتی ، حکومت کا کسی معزول جج سے رابطہ نہیں لیکن اگر کوئی جج حلف اٹھانا چاہے تو اسے خوش آمدید کہیں گے ۔وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ حکومت چاہتی ہے کہ تمام ججز آئینی کے شیڈول تھرڈ کے مطابق حلف اٹھا کر اپنا کام شروع کردے ۔انہوں نے کہا کہ ہم ججز کی بحالی چاہتے ہیں لیکن ہر کام آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کریں گے تاکہ نیا آئینی بحران پیدا نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.