امریکی حکام نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد امجد کو تحویل میں رکھنے کا اعتراف کرلیا، احمد امجد دوہزار تین سے امریکی حکام کی تحویل میں ہیں
ہفتہ 23 اگست 2008 20:17
(جاری ہے)
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی نے کہا ہے کہ امریکی حکام عافیہ صدیقی کے بیٹے کوماں کے خلاف گواہ کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ دو ماہ بعد احمد امجد بارہ برس کے ہوجائیں گے ۔ قانون کے مطابق بارہ برس سے کم عمر بچوں کو حراست میں نہیں رکھا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ جب وہ بارہ برس کے ہوجائیں گے تو امریکی حکام انہیں عدالت میں پیش کریں گے ۔ جبکہ ڈاکٹر عافیہ کی خاتوں وکیل نے بھی احمد امجد کی امریکی حکام کی تحویل میں رہنے کی تصدیق کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.