مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اسلام آباد روانہ ہوگئے

پیر 8 ستمبر 2008 11:18

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔8ستمبر 2008ء ) مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں ۔