امریکامریکی کمپنیاں پاکستان میںسرمایہ کاری کریں ،حسین حقانی ی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب
بدھ 15 اکتوبر 2008 10:16
(جاری ہے)
واشنگٹن میں امریکی کمپنیوں کے نمائندگان اور صنعتی و تجارتی شخصیات سے ملاقات میں حسین حقانی نے کہا کہ جس طرح سرد جنگ کے دوران امریکی اداروں نے جنوبی ایشیائی ملکوں میں کمیونزم کے خدشات کی وجہ سے سرمایہ کاری کی تھی۔
اسی طرح انتہا پسندی اور دہشت گردی خاتمے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔حسین حقانی کا کہناتھاکہ پاکستان میں تمام بڑی سیاسی جماعتیں پارٹی اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے جمہوریت کے استحکام کےلئے متحد ہیں۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان،افغانستان،نیٹو اور امریکا کے مابین دفاعی،سیاسی،معاشرتی اور اقتصادی اسٹرے ٹیجک تعلقات کا فروغ القاعدہ اور طالبان کو تنہاکر نے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.