خطے میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے،اوباما ۔(اپ ڈیٹ)
اتوار 9 نومبر 2008 12:45
(جاری ہے)
نومنتخب امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے بیان میں عالمی امن کےلیے مسئلہ کشمیر کو حل ضروری قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ یہ تنازع امریکا کو طے کرانا چاہیئے۔
بھارتی وفد کے ارکان نومنتخب امریکی صدر کے معاونین سے ملیں گے اور مسئلہ کشمر کے بارے میں بریفنگ کے علاوہ سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل نشست کےلیے بھی لابنگ کریں گے۔وفد میں کشمیر کمیٹی کے کنوینر اشوک بھان کے علاوہ پریہ دت ،وجے باھگنا،ترچی شیو۔اننت گیتی ،پراہلاد جوشی ،سکھدیو پاسوان ،جابر حسین اور جیا پرادھا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانہ پندرہ نومبر کو ہونے والے جی ٹونٹی ممالک کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم من موہن سنگھ اور باراک اوباما کی ملاقات کے بھی کوشش کررہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.