پاکستان اوربھارت میں تنصیبات اورقیدیوں کی فہرستوں کاتبادلہ
جمعرات 1 جنوری 2009 12:04
(جاری ہے)
نئی دہلی میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمیشنر نے ایٹمی تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستیں بھارتی وزارت خارجہ کے حکام کے حوالے کیں جبکہ اسلام آباد میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے فہرستیں دفتر خارجہ میں پاکستانی حکام کے حوالے کیں۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین طے پانے والے 1988ء کے ایک معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہر نئے سال کے آغاز پر یکم جنوری کوکیا جاتا ہے جبکہ 2008ء میں طے پانے والے معاہدے کے تحت قیدیوں کی فہرستوں کا سال میں دو بار تبادلہ یکم جنوری اور یکم جولائی کو کیا جاتا ہےمزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.