پاکستان بھارت کے ساتھ تمام معاملات سفارتی چینلز کے ذریعے حل کر رہا ہے،شاہ محمود قریشی
ہفتہ 10 جنوری 2009 23:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب بھارت تمام تنازعات دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیتا رہا ہے تو اب ممبئی حملوں کو عالمی فورم پر کیوں لیکر گیا۔
مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ بھارت کا رویہ تعلقات کی بہتری میں رکاوٹ بن رہا ہے او رسفارتی اعتبار سے اچھا تصور نہیں کیا جارہا ۔ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت جامع مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار ہے۔ بھارت پاکستان کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کا مثبت جواب نہیں دے رہا۔انہوں نے بتایا کہ پانچ فروری کشمیریوں کے ساتھ یوم یکجہتی کے پروگرام ترتیب دینے کے لئے یوسف تالپور کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.