بہاولنگر ، جرائم کے خاتمہ کے لئے گشت کے نظام کو مزید موثر بنادیاگیا
اتوار 25 جنوری 2009 12:50
(جاری ہے)
جن میں 7847مقدمات چا لان ہو ئے جبکہ1731مقدمات جھوٹے قرار دیکرخارج کر دئیے گے ان مقد مات میں 16594ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔اسطر ح چالان مقد مات کی شر ح 94فیصد رہی ۔
ضلع بھر کے تھانوں میں قتل کے 123مقدمات درج کئے گے جن میں 343ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔اغواء برائے تاوان کے تین مقدمات درج کئے گے جن میں 3اشخاص کو اغواء کیا گیا تھا تینوں مغویان کو برآمد کر کے ان مقد مات میں 7ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ڈکیتی کے 76مقدمات درج کئے گے جن میں 232ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔راہزانی کے 267مقدمات درج کئے گے جن میں 438ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ جبکہ ویکلز چوری اور چھیننے میں 102مو ٹر سائیکل ،9کاریں اور13ٹر یکٹرز برآمد کئے گے ۔اس طر ح 42کریمینل گینگ پکڑے جن میں 172ملزمان کو گرفتار کر کے 11001470روپے مالیت کی برآمد گی کی گئی ۔1197اشتہاری ملزمان جبکہ 444عدالتی مفرور گرفتار کئے گے ۔ضلع بھر میں اسلحہ کے 1434مقد مات درج کئے گے جن میں 1434ملزمان کو گرفتار کر کے 226بند وقیں ،103رائفلیں ،424پسٹلز،84ریوالور ،9موزر ،ایک کلاشنکوف اور584کاربین برآمد کئے گے ۔سال 2008ء میں ضلع بھر میں منشیات کے 1076مقد مات درج ہوئے جن میں 1087ملزمان گرفتار کئے گے ان ملزمان کے قبضہ سے 5کلو 650گرام افیون ،42کلو 445گرام چرس ،612گرام ہیروئن ،2552شراب کی بوتلیں ،109چالو شراب کی بھٹیاں اور 15کلو 800گرام چورہ پوست برآمد کیا گیا ۔جبکہ 405شرابی گرفتار کر کے حولات میں بند کئے گے ۔مزید مقامی خبریں
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.