
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
اسلام امن و سلامتی کا دین اور اقلیتوں کو مساوی حقوق کی فراہمی کی تاکید کرتا ہے۔ سیکرٹری اطلاعات ق لیگ سنٹرل پنجاب
عمر جمشید
پیر 1 اپریل 2024
14:43

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کہ اسلام امن و محبت کا دین ہے جو نہ صرف اس کے پیروکاروں بالکہ تمام انسانیت کے بنیادی حقوق کا پاسدار ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی بھی قسم کی انتہا پسندی اور مذہبی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ریاست کا ہر شہری بنیادی حقوق کا حقدار اور فرائض کی ادائیگی میں برابر جوابدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عیسائی مذہب اہل کتاب ہیں ان کے مذہبی تہواروں کا احترام تمام پاکستانیوں کے اخلاقی فرائض میں شامل ہے۔عیسائی برادری کو ان کے تہوار ایسٹر پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
-
جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کی جانب سے فیصل آباد میں صاف پانی کی فراہمی اور تقسیم کےنظام کی تقریب
-
این ڈی ایم اے کی جانب سے خطرات کی پیشگی آگاہی کے ذریعے رپورٹنگ کو موئثر بنانے کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.