اکبر آباد ، بٹ خیلہ میں دس سالہ بچہ بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

اتوار 5 اپریل 2009 18:22

بٹ خیلہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل ۔2009ء) اکبر آباد بٹ خیلہ میں دس سالہ بچہ بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اکبر آباد کے خاشتہ رحمٰن نامی شخص کا دس سالہ بچہ شیراز آکسفورڈ ایجوکیشن اکیڈمی کی دوسری چھت پر پتنگ اڑاتے ہوئے بجلی کی گیارہ ہزار وولٹ والی لائن سے کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :