پیپلز پارٹی کی حکومت تمام جمہوری قوتوں کو ساتھ لے کر چل رہی ہے ، سید نوید قمر
پیر 13 اپریل 2009 20:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کے عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ علاوہ ازیں وفاقی وزیر سید نوید قمر نے ٹنڈو محمد خان تاجران فیڈریشن کے صدر حاجی اسمعیل میمن کی قیادت میں ان سے ملنے والے تاجر برادری کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے ٹنڈو محمد خان میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ شہریوں اور تاجر برادری کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
انہوں نے حیسکو ٹنڈو محمد خان کے ایگزیکٹو انجینئر کو ہدایت کی کہ وہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اضافی بلوں کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات کریں اس موقع پر صوبائی سندھ اسمبلی کے ممبر سید محسن شاہ بخاری ، سید اعجاز شاہ، حاجی امین لاکھو، محمد علی قریشی اور دیگر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.