جہانگیر بدر کے بیٹے کی رسم حناء میں فنکاروں کی پرفارمنس

اتوار 19 اپریل 2009 13:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اپریل ۔2009ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر جہانگیر بدر کے صاحبزادے علی بدر کی رسم حنا کے موقع پر گلوکارہ نصیبو لعل ‘ سائرہ نسیم‘ وارث بیگ ‘ امان اللہ ‘ امانت علی سمیت دیگر فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

علی بدر کی رسم حنا میں فنکاروں کے علاوہ نامور سیاسی خاندانوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔