ٹائم فریم میں بینچ نہ بنواسکے تو میں اوررانا ثنااللہ مستعفی ہو جائیں گے، سینئر وزیر راجہ ریاض احمد
ہفتہ 16 مئی 2009 20:45
(جاری ہے)
جبکہ آئندہ مالی سال میں اس کے لیے بجٹ میں دس کروڑ روپے کی رقم مختص کی جائیگی ۔
خالدہ منصور ایم این اے نے کہا کہ جس طرح وکلاء نے مشرف آمریت کو رخصت کیا اور عدلیہ بحالی کی منزل حاصل کی اسی طرح دہلیز پر انصاف کی منزل بھی حاصل کر لی جائے گی ۔سید عنایت علی شاہ ایڈووکیٹ ایم این اے چنیوٹ نے کہا کہ اس مطالبے کی تکمیل تک مکمل جدو جہد کی جائے گی ۔سابق ایم این اے چوہدری صفدر الرحمن صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد نے کہا کہ دونوں برسر اقتدار پارٹیاں اخلاص سے اس بنیادی مسئلے کو حل کریں اس سلسلہ میں انہیں اپنی پارٹی سے بغاوت بھی کرنی پڑی تو کریں گے ۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری خلیل طاہر سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ پنجاب حکومت اصولی طور پر اس سے متفق ہے جبکہ رانا ثنااللہ خاں اس ایشو میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں ۔ارکان اسمبلی حاجی محمد اکرم انصاری ،طارق محمود باجوہ ،مسز انجم صفدر،میجر عبدالرحمن ،مسز محمود الحسن ڈار ،خواجہ محمد اسلام ،رائے اعجاز احمداور جسٹس (ر)احمد سعید اعوان کے علاوہ ٹوبہ ٹیک سنگھ ،تاندلیا نوالہ ،جڑانوالہ ،چنیوٹ ،کمالیہ ،شور کوٹ ،اورڈویژن کی دوسری بارزکے عہدیدران ، پروفیشلزم فورم کے ڈاکٹر طفیل محمد ،تاجر نمائندہ محمد اشرف گاندھی ،صدر تحریک انصاف سجاد حیدر خاں ،ٹاؤن ناظم ندیم آفتاب سندھو،صدر بار میاں منصور علی ،نائب صدر میاں رفعت قادری اور سیکرٹری سیف الرحمن بھٹی نے خطاب کیا جبکہ صدر انجمن تاجران سٹی شیر گروپ میاں رضوان صدیق ،وحید رامے ،فیضر نواز فیضی ،شیخ محمد عارف ،چوہدری محمد اصغر ،نجیب نواز خاں،سردار محمد اختر جی ایم ڈرائی پورٹ ،میاں فاروق حنفی ادارہ منہاج القرآن ،فیض محی الدین گوگا ،صائمہ چوہدری ،ڈاکٹر عبدالستار قریشی ،قاری محمد افضل قادری ،شاہد علی صدر پریس کلب ،خالد پرویز شیخ ،افتخار احمد،مفتی عبدالشکور رضوی صدر جے یو پی فیصل آباد نے بھی کنونشن میں شرکت کی ۔اس موقع پر تیس مئی کو فیصل آباد بار کی طرف سے ڈویژنل کنونشن کے انعقاد کا اعلان کیا گیا جس میں راجہ ریاض احمد اور رانا ثناللہ خصوصی شرکت کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.