لوئر دیر:پولیس چوکی اور ٹیلی فون ایکسچینج دھماکے سے تباہ
جمعرات 2 جولائی 2009 11:07
(جاری ہے)
لوئر دیر کے علاقے میدان میں فورسز نے عسکریت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر گولہ باری کی لیکن کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
سیکورٹی فورسز نے چکدرہ کے علاقے تندو ڈاگ اور رام ورڑہ میں شدت پسندوں کے تین گھر جلادیئے۔ لوئر دیر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فر اہمی معطل جبکہ مواصلاتی نظام متاثر ہے۔ میدان اور چکدرہ میں صبح چھ سے شام آٹھ بجے تک کرفیو میں وقفہ رہیگا۔ادھر بونیر میں متاثرین کی و اپسی جا ر ی ہے تاہم حکومتی سطح پر مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔ ضلع بھر میں مواصلاتی نظام متاثر ہے۔مہنگائی نے عوام کی کمر توڑد ی ہے اور انہیں ادویات کے حصول میں شدید دشوار ی پیش آرہی ہے۔ سواڑ ی سے کلپانی تک کرفیو نافذ ہے جبکہ باقی علاقوں میں صبح سات بجے سے بارہ گھنٹے کے لیے نرمی ر ہے گی۔ مالاکنڈ ضلع میں کرفیو کے نفاذ سے کاروبار زندگی معطل ہوکر رہ گیا ہے۔ بجلی، ٹیلی فو ن اور موبائل سروس مکمل فعال نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔دوسرے علاقوں سے آنے والے متاثرین کے لئے خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.