بہاولپور، اغوا کیے جانے والے واپڈا کے چار اہلکار بازیاب

منگل 8 ستمبر 2009 16:30

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر ۔2009ء) بہاولپور سے چار چند روز قبل اغوا کیےجانے والے واپڈا کے چار اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مغویوں کوسندھ میں گھوٹکی کےعلاقے میں رکھا گیا تھا جو جرائم پیشہ عناصر کاگڑھ سمجھا جاتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ان افراد کوتاوان ملنے کی امید نہ ہونےکے بعد رہا کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :