چیمپینئز ٹرافی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5وکٹوں سے ہرا کر پہلا معرکہ سر کرلیا
بدھ 23 ستمبر 2009 23:43
(جاری ہے)
محمد عامر اور عمر گل نے 3،3 جبکہ سعید اجمل نے 2بیٹسمینوں شکار بنایا۔
جواب میں پاکستان کا آغازمتاثر کن نہ ہوا۔قومی ٹیم کے ابتدائی کھلاڑی عمران نذیر اورکامران اکمل5 ،5 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے ۔محمدیوسف اور شعیب ملک نے ٹیم کو سنبھالا دینے کی کوشش کی مگریہ دونوں کھلاڑی بھی بالترتیب 23،23 رنز بناکر ویسٹ باوٴلرز کاشکار بن بیٹھے ۔گرین شرٹس پر مزید پریشر اس وقت آگیاجب مصباح الحق بھی 6رنز کی انفرادی اننگز کھیل کراپنی وکٹ کھوبیٹھے ۔نوجوان بیٹسمین عمر اکمل نے کپتان شاہد آفریدی کے ساتھ مل کر ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے باقی ماندہ ہدف 31 ویں اوور میں بناکر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرادیا۔عمر اکمل41 جبکہ شاہد آفریدی 17رنز بناکر نقابل شکست رہے ۔گیون ٹونگ نے 4جبکہ برنارڈ نے ایک کھلاڑی کو آوٴٹ کیا۔پاکستان اپنا اگلا میچ ہفتے کوبھارت کے خلاف کھیلے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.