شوگر مافیا حکومت پر حاوی ہے،چوہدری شجاعت
پیر 5 اکتوبر 2009 15:17
(جاری ہے)
چوہدری شجاعت حسین نے پیر سجاد جان سرہندی کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران صرف عوام کو جھوٹی تسلیاں جبکہ انہیں بے وقوف بناتے آرہے ہیں جبکہ اس وقت ملک کو کئی بحران کا سامنا ہے جن میں پانی کا مسئلہ، چینی کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔
اس موقع پر مسلم لیگ ق کے جنرل سیکریٹری سید مشاہد حسین سید نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی برداشت نہیں کی جائیگی۔ 17ویں ترمیم اسمبلی میں پیش کی گئی تو اس کی حمایت نہیں کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ مڈٹرم الیکشن ہمیں قبول نہیں۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.