عدلیہ کی بحالی کیلئے پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ قربانی دی، ٹکراو نہیں چاہتے، قمر زمان کائرہ ، آئین کو اسکی اصل روح کے مطابق بحال کرنے کیلئے آئینی کمیٹی کام کر رہی ہے جلد ہی رپورٹ پیش کردے گی، میڈیا الٹی گنتی شروع کردیتا ہے،کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا، میڈیا سے گفتگو
اتوار 27 دسمبر 2009 21:54
(جاری ہے)
وزیراطلاعات نے کہا کہ آئین کو اسکی اصل روح کے مطابق بحال کرنے کیلئے آئینی کمیٹی کام کر رہی ہے جو جلد ہی رپورٹ پیش کردے گی تاہم اس سلسلے میں کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا۔
کیونکہ میڈیا الٹی گنتی شروع کردیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو این آر او کی وجہ سے نہیں بلکہ این آر او کا راستہ استعمال کرکے وطن آئیں۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نواز شریف محترمہ بے نظیر بھٹو کی وجہ سے پاکستان آئے ورنہ اس سے پہلے بھی وہ آئے تھے اور انہیں واپس کردیا گیا تھا ۔عاشورہ محرم کے احترام میں بے نظیر بھٹو شہید کی برسی سادگی سے منانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ انھوں نے کہاکہ آج کادن نو محرم اور بے نظیر کی شہادت کے حوالے سے ہمارے لئے انتہائی اہم ہے۔ بینظیر بھٹو شہید نے ذوالفقارعلی بھٹو کے فکروفلسفے کو آگے بڑھایا اور ان کے اس مشن کو آگے لے کر بڑھنا ہمارا فرض ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.