مسلم لیگ (ن)کے وزراء صدر کے خلاف بیانات دے کر سیاسی فضا خراب کر نا چاہتے ہیں، راجہ ریاض
پیر 12 اپریل 2010 20:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو نے آمر ضیاء الحق سے ڈیل تو کیا اس بارے میں سوچا بھی نہ تھا جبکہ رانا ثناء اللہ اس پارٹی کے وزیر ہیں جس کی قیادت نے فوجی آمر کی گود میں بیٹھ کر سیاست کا آغاز کیا۔
انہوں نے کہا کہ اب اگر مسلم لیگ ن کے کسی وزیر نے ایسی حرکت کی تو وہ اپنے نقصان کا خود ذمہ دار ہو گا کیونکہ شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے بھائی ایسے لوگوں کا گھیراؤ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت حلقہ پی پی 63میں دھاندلی کا پروگرام بنا رہی ہے۔ اگر دھاندلی کی کوشش کی گئی تو شہر بھر میں نہ رکنے والی تحریک کا آغاز ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.