پرویز مشرف کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لاکر مقدمہ چلایا جائے،صدیق الفاروق
اتوار 25 اپریل 2010 16:16
(جاری ہے)
صدیق الفاروق نے کہاکہ اگر پیپلزپارٹی نے اس وقت پرویز مشرف کیخلاف مقدمہ در ج نہ کروایا اوراسے عدالت کے کٹہرے میں کھڑا نہ کیا تو عوام اورپیپلزپارٹی کے کارکن یہ سوچنے پر مجبور ہوجائینگے کہ محترمہ کے وارث قانون کے مطابق ان کے قاتلوں کو کیفر کردار تک نہیں پہنچانا چاہتے ۔
انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کا ایشو اگرچہ پرویز مشرف کا پیدا کرد ہ ہے لیکن موجودہ حکومت نے بھی اس میں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا ہے ۔اس حوالے سے بعض اسیکنڈلزبھی سامنے آرہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ بالخصوص 18فروری کے الیکشن کے بعد لوڈشیڈنگ کا تعین کرنے کیلئے ایک نمائندہ پارلیمانی کمیشن قائم کرنا ضروری ہے تاکہ اصل حقائق قوم کے سامنے لائے جاسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.