بھارت سمیت کسی کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے مگر بھارت نے کچھ کیا تو بھر پور دفاع کیا جا ئیگا،چوہدری احمد مختار ،محب وطن جر نیلوں کو مارشل لاء کی دعوت دینے والے شکست خوردہ لوگ ہے،پیپلز پا رٹی انتقام اور قتل کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ،پا ک فوج بھی حکو مت کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کی امداد کر رہی ،گلگت میں کو ئی چینی فوج کی موجودگی بارے بھارت کے خد شات درست نہیں ، سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گے،جہا نگیر بدر کے ہمراہ پر یس کانفر نس

پیر 13 ستمبر 2010 20:50