ملک کے خوشحال طبقے پر ایک بار فلڈ ٹیکس لگانا ناگزیر ہے، صدر آصف علی زرداری،متاثرین کی جب تک خود مدد نہیں کریں گے کسی دوسرے سے توقع نہیں کی جا سکتی، تمام معاملات کو صاف و شفاف بنایا جائے، حکومت متاثرین سیلاب کی امداد کیلئے وسائل اکٹھے کرے، ریلیف کیمپوں میں خواتین کی سیکورٹی اور نجی زندگی کی سہولیات یقینی بنائی جائیں، خواتین کانفرنس سے خطاب
بدھ 29 ستمبر 2010 19:31
(جاری ہے)
ایوان صدر میں خواتین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ سیلاب سے آدھا ملک متاثر ہوا ہے اور متاثر ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب سے متاثرہ خواتین کی مدد کی جائے اور انہیں سیکورٹی،طبی ضروریات اور نجی زندگی کی تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہاکہ متاثرہ علاقوں میں کام کرنے والی لیڈیز ہیلتھ وزیٹرز بھی متاثر ہوئی ہیں، خواتین کی صحت کو اولین ترجیح دی جائےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.