ایم کیو ایم کا اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کااعلان، حکومت اکثریت کھوبیٹھی ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کی تعداد 175ہوگئی ، کوئی بھی رکن وزیر اعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر سکتا ہے، مبصرین ،18ویں ترمیم کے بعد کسی جماعت کا کوئی رکن وزیر اعظم کے انتخاب یا عدم اعتماد کی تحریک میں پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ نہیں دے سکتا

اتوار 2 جنوری 2011 22:54