سندھ میں سیلاب کے بعد بیماریوں سے 30افراد جاں بحق، ہزاروں سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں،رواں مون سون کے دوران صوبہ سندھ میں معمول سے 180 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ ،محکمہ موسمیات کی پیر یا منگل سے سندھ کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

ہفتہ 10 ستمبر 2011 17:49