لاہور :وزیراعظم گیلانی کی زیر صدارت قومی صحت کانفرنس آج ہو گی
پیر 19 ستمبر 2011 13:01
(جاری ہے)
اسٹیٹ گیسٹ ہاوٴس لاہورمیں دوپہرڈیڑھ بجے ہونے والی قومی صحت کانفرنس کی صدارت وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کریں گے جس میں چاروں صوبوں کے سیکرٹری صحت، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندے اورشعبہ صحت کے اعلٰی حکام شریک ہوں گے جبکہ وزیر اعلٰی پنجاب شہبازشریف کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔
کانفرنس میں سندھ میں وسیع پیمانے پرجمع ہونے والے سیلابی پانی میں ممکنہ طورپر پھوٹنے والی بیماریوں اور پنجاب میں ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کیلئے لائحہ عمل کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ وبائی امراض کے حوالے سے قومی حکمت عملی بھی مرتب کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.