ڈینگی وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کو مالی امداد کی فراہمی کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے، شہباز شریف،72گھنٹوں میں اس مرض سے جاں بحق ہونے والوں کے کوائف اکٹھے کر ے گی  اجلاس سے خطاب

اتوار 16 اکتوبر 2011 21:00